the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2جون (اعتماد نیوز) ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ آج تلنگانہ کے وزیر اعلی بن گئے۔ آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے انہیں راج بھون میں شاندار تقریب کے درمیان تلنگانہ کے پہلے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف دلوایا۔ آج صبح 8:15منٹ پر انہیں یہ



ذمہ داری سونپی گئی۔ اس تقریب میں مختلف سیاسی جمعتوں کے قائدین اور مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ چنانچہ انکی کابینہ میں 11ارکان کو جگہ دی گئی۔ تاہم ٹی آر ایس ایم ایل سی محمود علی کو ڈپٹی سی ایم نہیں بنایا گیا ۔ بلکہ انہیں کابینہ میں اقلیتی امور کی ذمہداری سونپی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.